• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں قید فلسطینی  بھوک ہڑتالی کے ساتھ شہریوں کی  اظہار یکجہتی

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں قید فلسطینی  بھوک ہڑتالی کے ساتھ شہریوں کی  اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے دو سال قبل 2019  میں بغیر کسی وجہ کے گھر گھر تلاشی کے دوران تشدد کے بعدانہیں  حراست میں لیا تھا جس کے بعد سے فلسطینی اسیر 7 اگست 2021 سے بھوک ہڑتال پر ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقہ طولکرم کے عنبتا قصبے میں فلسطینیوں نے اسرائیلی جیل میں قید 37 سالہ فلسطینی اسیر علاء العراج جو 31 روز سے اپنی غیر قانونی انتظامی قید کی پالیسی کے تحت حراست  کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھے  ہوئے ہیں  کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صہیونی حکام کے خلاف مظاہرہ کیا۔

علاء العراج شادی شدہ اور ایک بچے کے والد ہیں جبکہ  صہیونی فوج نے دو سال قبل 2019  میں بغیر کسی وجہ کے گھر گھر تلاشی کے دوران تشدد کے بعدانہیں  حراست میں لیا تھا جس کے بعد سے فلسطینی اسیر 7 اگست 2021 سے بھوک ہڑتال پر ہےاور اپنی قید کے خلاف آزادی تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کرچکا ہے ۔

واضح رہے کہ العراج مسلسل بھوکے رہنے کے باعث  روز بروز  خرابی صحت کی جانب گامزن  ہے اور شدید نوعیت کے صحت کے مسائل سے دوچار ہے، 30 کلو گرام وزن کم ہوچکا ہےاورضروری طبی سہولیات کے لیے انہیں ہسپتال منتقلی کی ضرورت ہے۔

Tags: اظہار یکجہتیصہیونی فوجطولکرمفلسطینی اسیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.