• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

وصفی قبھاکا بے گناہ فلسطینیوں کی رہائی کیلئے ملک گیر ریلیاں نکالنے کی اپیل

پیر 07-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
وصفی قبھاکا بے گناہ فلسطینیوں کی رہائی کیلئے ملک گیر ریلیاں نکالنے کی اپیل
11
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سابق فلسطینی وزیر برائے امور اسیران  کا صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر احتجاجی ریلیوں  کی اپیل۔

تفصیلات کے مطابق  سابق فلسطینی وزیر برائے امور اسیران وصفی قبھا نے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے اور ان کے مطالبات کی حمایت میں ملک گیر ریالیاں نکالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی زندانون میں طویل بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں بالخصوص احمد غنام کی زندگی  موت کے  منہ میں پہنچ گئی ہے ۔ ان کی زندگی بچانے کےلیے ان کا بھوک ہڑتال کا ختم کرانا ضروری ہے، بے گناہ فلسطینی قیدیوں  ان کے حقوق اور رہائی سمیت دیگر تمام مطالبات کی حمایت میں پوری فلسطینی قوم کی طرف سے آواز بلند کی جانی چاہیے۔

انہوں نے ملک کی تمام سیاسی، مذہبی تنظیموں اور سول سوسائٹی پرزور دیا کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید کے خلاف طویل بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کریں۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں میں 6 فلسطینی قیدی اسرائیل کی غیرقانونی انتظامی قید کی پالیسی کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ان میں سے بعض قیدیوں کی بھوک ہڑتال گزشتہ ڈھائی ماہ سے زائد سے جاری ہے، جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہوچکی ہے۔

Tags: احمد غنامصیہونی زندانملک گیر احتجاجی ریلیوصفی قبھا
Share11TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.