• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

وادی اردن کے حوالے سےاسرائیلی بیان خطرناک ہے، محمود عباس

پیر 30-12-2019
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
وادی اردن کے حوالے سےاسرائیلی بیان خطرناک ہے، محمود عباس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   فلسطین کے صدر نے  اسرائیلی وزیر کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کی اراضی کو اسرائیل کی وزارت انصاف کے ریکارڈ میں درج کرنے کی تجویز کو خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ  تجویز  فلسطین کے خلاف اسرائیلی سازشوں کا تسلسل ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس  کی جانب سے  اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کی اراضی کو اسرائیل کی وزارت انصاف کے ریکارڈ میں درج کرنے کی تجویز پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیرکے اس بیان سے فلسطینی حلقوں  میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے ۔

انھوں نے اس اقدام کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی سازشوں کاتسلسل  ہے ، انھوں  نتے مزیدکہا کہ فلسطینی اراضی کو اسرائیلی وزارت انصاف کے ریکارڈ میں شامل کرنا بین الاقوامی قراردادوں اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے جس کی  شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"غرب اردنمحمود عباسنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.