• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

وادی اردن اور غرب اردن پرہمارا حق ہے،اسرائیل اس کو خالی نہیں کریگا،سابق اسرائیلی آرمی چیف

جمعہ 12-07-2019
in صیہونیزم
0
وادی اردن اور غرب اردن پرہمارا حق ہے،اسرائیل اس کو خالی نہیں کریگا،سابق اسرائیلی آرمی چیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیل کی سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز نے کہا ہے کہ سنہ 1967ء کی چھ روزہ جنگ کےدوران قبضے میں لیے گئے عرب علاقوں کو خالی نہیں کیا جائیگا۔

بینی گانٹز کا کہنا ہے کہ ہم القدس، وادی اردن اورغرب اردن میں بنائی گئی یہوی بستیوں پراسرائیل کا قبضہ برقراررکھنے کے حامی ہیں تاہم ہم نہیں سمجھتے کہ فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے سنہ 1967ء کے عرب علاقوں کوخالی کرناضروری ہے۔

اسرائیل کے مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے  کہا کہ یہودی اس زمین پر ہزاروں سال سے آباد ہیں وادی اردن، بڑی یہودی کالونیوں اور القدس کو اپنے قبضے میں‌رکھنا اسرائیل کا حق ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ان کی پارٹی اقتدار میں آنے کے بعد فلسطینیوں‌کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ کرسکتی ہے لیکن اس معاہدے کے لیے یہودی کالونیوں کو خالی کرنا ضروری نہیں۔

سابق اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ساتھ جنگ بندی کی حمایت کی اور کہا کہ اگر فلسطینی مزاحمت کار جنگ بندی کریں‌تو ہمیں بھی بھی جنگ بندی پرقائم رہنا ہوگا۔

ایک سوال کےجواب میں انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ غزہ میں حماس کے صدر یحییٰ السنوار کا سرحد کی دوسری جانب یہودی کالونیوں کے خلاف کوئی ایجنڈا ہے۔ ہمیں اپنے آپ سےیہ سوال پوچھنے کی ضرورت نہیں کہ اگر غزہ کی پٹی سے کوئی میزائل، آتش گیر گولہ ، ڈرون یا کوئی اور خطرناک چیز پھینکی جائے تواس کےجواب میں ہمارا میزائل سسٹم حرکت میں نہ آئے۔

Tags: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹزوادی اردن اور غرب اردن پرہمارا حق ہے،اسرائیل اس کو خالی نہیں کریگا،سابق اسرائیلی آرمی چیفیہودی اس زمین پر ہزاروں سال سے آباد ہیںیہودی کالونیوں کو خالی کرنا ضروری نہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.