• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نیتن یاھو کے ساتھ سیاسی شراکت نہیں کی جا سکتی: یائیر لبید

جمعرات 10-01-2019
in صیہونیزم
0
نیتن یاھو کے ساتھ سیاسی شراکت نہیں کی جا سکتی: یائیر لبید
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی اہم سیاسی جماعت ’’یش عتید‘‘ کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ حکومت میں اتحاد نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کو چاہیے کہ وہ اقتدار چھوڑ کر گھر بیٹھ جائیں۔ ان کے ساتھ سیاسی شراکت نہیں کی جا سکتی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے یایئرلبید نے کہا کہ جس پر کرپشن کیسز اور بہت سے اسکینڈل ہوں اسے حکومت کا کوئی حق نہیں۔ اسے چاہیے کہ وہ گھر کو رخصت ہوجائے۔

لبید کا کہنا تھا کہ انہوں نے ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کے ساتھ کسی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ انہیں پر کون سی خفیہ میٹنگز کا الزام ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست دان ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ملتے رہتے ہیں مگر نیتن یاھو مسلسل کذب بیانی اور دروغ گوئی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسکینڈلاقتدارسیاستسیاسیکرپشننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.