• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نیتن یاھو کے دور میں فلسطین میں یہودیوں کے لیے 20 ہزار مکانات کی تعمیر

جمعہ 17-05-2019
in صیہونیزم
0
نیتن یاھو کے دور میں فلسطین میں یہودیوں کے لیے 20 ہزار مکانات کی تعمیر
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیل میں یہودی آبادکاری کے خلاف کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم ‘نائو پیس’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ‌ میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2009ء کے بعد اب تک مسلسل برسر اقتدار اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دور حکومت میں فلسطین میں یہودیوں کے لیے 20 ہزار مکانات تعمیر کیے گئے ہیں یا ان کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق  نیتن یاھو کے دور میں 2009ء سے اب تک 19 ہزار 346 مکانات تعمیر کیے گئے۔ نیتن یاھو ایک بار پھر صہیونی ریاست میں وزارت عظمیٰ کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں آباد کردہ غیرقانونی آبادکاروں کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار ہے۔

خبر رساں ایجنسی ‘اے اپی’ کے مطابق امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادی کاری کا بجٹ ہے۔ صہیونی ریاست نے امریکی صدر کی آشیر باد سے غرب اردن میں یہودی آباد کاری پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہے۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں کہا گیا ہےکہ 2017ء کے بعد صہیونی ریاست نے یہودی آباد کاری پر39 فی اضافی بجٹ صرف کیا۔

 

Tags: 20تعمیردورفلسطینکیکےلیےمکاناتمیںنیتن یاھوہزاریہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.