• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

میزائل حملوں کے خوف سے اسرائیل نے مزید آئرن ڈوم نصب کر دیے

ہفتہ 16-03-2019
in صیہونیزم
0
میزائل حملوں کے خوف سے اسرائیل نے مزید آئرن ڈوم نصب کر دیے
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل نے مزید کئی ایک مقامات پر فضائی دفاعی نظام ’’آئرن ڈوم‘‘ کی بیٹریاں نصب کردیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں کشیدگی کے بعد آئرن ڈوم کی نئی بیٹریاں نصب کی ہیں۔

ادھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے کل اتوار کو جنوبی سرحد پر کشیدگی کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گذشتہ بدھ کو غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے دو میزائل اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں جا گرے تھے۔ اس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر 60 فضائی حملے کیے جن میں 5 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلتل ابیبدفاعیغزہفضائیفلسطینکابینہکشیدگیمزاحمتمیزائلنتین یاھووزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.