• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملائیشیا کا غزہ اور رام اللہ میں قونصل خانے کھولنے کا فیصلہ

پیر 30-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ملائیشیا کا غزہ اور رام اللہ میں قونصل خانے کھولنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشیا نے صیہونی حکومت  کے خلاف اور فلسطینی قوم کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ اور گزشتہ تیرا سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کے شکار غزہ میں قونصل خانے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

ملائیشیا کے وزیرخارجہ سیف الدین عبداللہ نے اپنے ایک دیئےگئے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک فلسطینی شہروں غزہ اور رام اللہ میں اعزازی قونصل خانے قائم کرے گاجبکہ  اس کے علاوہ جلد ہی اردن میں فلسطینی سفارت خانہ کھولنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اردن میں فلسطین کے لیے سفارت خانہ آئندہ سال 2020ء میں قائم کیا جائے گا۔اس کے علاوہ آئندہ سال حکومت استنبول میں بھی قونصل خانہ قائم کرے گا۔ استنبول میں ملائیشیا کے قونصل خانے کا اعلان رواں سال جولائی میں مہاتیرمحمد  کے دورہ ترکی کےدوران کیا گیا تھا۔

Tags: اعزازی قونصل خانہرام اللہسیف الدین عبداللہغزہمقبوضہ فلسطینملائیشین وزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.