• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں بچوں کے حقوق کی پامالی، چھاپے اور اغواء جاری

ہفتہ 30-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں بچوں کے حقوق کی پامالی، چھاپے اور اغواء جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں بلا جواز چھاپوں کی نا رکنے والی کارروائیوں    میں  گھروں  کی توڑ پھوڑ کے  ساتھ بچوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں نے  مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں گھروں میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مارکرتےہوئے دو فلسطینی بچوں   16سالہ محمود جابر اور 17 سالہ محند النتشہ کو انکے گھروں سے اغؤا کر  کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا جبکہ متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے تیار کردہ نام نہاد منصوبہ صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کی انسانیت سوز کارروائیوں کے ساتھ ساتھ صیہونی آباد کاروں کی جانب سے بھی دہشتگردانہ حملوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجفلسطینی اغواءمحمود جابرمحند النتشہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.