• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ فلسطین، جھڑپوں میں  ایک فلسطینی شہید،1یہودی خاتون  ہلاک3زخمی

بدھ 02-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین، جھڑپوں میں  ایک فلسطینی شہید،1یہودی خاتون  ہلاک3زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مقبوضہ فلسطین کے متعدد مقامات  پر فلسطینی مزاحمت کاروں ارو قابض صیہونی فوج کے درمیان اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کے خلاف   50 سے زائد جھڑپیں ہوئیں جس میں ایک فلسطینی شہید  متعدد زخمی ہوئے جبکہ ایک یہودی آبادکارخاتون ہلاک ہوئی اور تین زخمی ہوگئے۔

جھڑپوں کا آغاز مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے مشرقی سرحدی علاقے البریج  کیمپ، خان یونس  اور رفاح سے ہوا جہاں صیہونی فوج نے حق واپسی کی مارچ کرنے والے پر امن فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 سالہ ساھر عوض اللہ عثمان شہید ہوا  اور 50 سے زائد صیہونی فوج کی براہ راست گولیوں  اور آنسوگیس کے شیلوں سے زخمی ہوگئے

جمعرات کے روز  مسجد اقصیٰ میں  فلسطینی 14 سالہ لڑکے نے چاقوکے وار سے ایک صیہونی فوجی خاتون کو زخمی کیا ،  خاتون فوجی پر حملے کے بعد صیہونی فوج نے بڑے پیمانے پر چھاپہ مارکارروائیاں اور پکڑ دھکڑ کی  جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے 13 مختلف مقامات پر فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپیں ہوئیں  ۔

دوسری جانب اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس غزہ سے داغے گئے ایک راکٹ حملے میں زخمی ہونے والی یہودی خاتون گزشتہ روز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہلاک ہوگئی ۔

Tags: صیہونی فوج سے جھڑپیںفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطینیہودی خاتون ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.