• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس کےعلاقوں سے قابض فوج نےدرجنوں فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

منگل 03-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس کےعلاقوں سے قابض فوج نےدرجنوں فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ، گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار درجنوں شہریوں کو اغواء کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے متعدد علاقوں جن میں الخلیل ، جنین ، قلقیلیہ، العیسویہ اور پناہ گزین کیمپ شامل ہیں میں رات گئے گھرگھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور رویتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کےساتھ رہائشیوں کو ذدوکوب کرتے ہوئے 30 سے زائد فلسطینیوں کواغواء کرلیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے اغواء کئے جانے والوں میں متعدد سابق اسیر بھی شامل ہیں جو انتظامی قید کے تحت کئی سالوں کی سزا بھگت کر آئے ہیں ،  صیہونی فوج کی ظالمانہ اقدامات پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کیا جس پر قابض فوج نے آنسو گیس کے شیل فائر کئے

Tags: الخلیل ، جنینپناہ گزین کیمپفلسطینیوں کے گھروں میں لوٹقلقیلیہ، العیسویہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.