• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونیوں کے حملوں پر گفتگو کیلئے حماس کا وفد مصر پہنچ گیا

منگل 27-08-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونیوں کے حملوں پر گفتگو کیلئے حماس کا وفد مصر پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضۃ فلسطین میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے رکن روحی مشتھی کی سربراہی میں وفد مصری عہدیداروں سے بات چیت کے لئے قاہرہ پہنچ گیا۔

ترجمان حماس فوزی برھوم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہا ہے کہ روحی مشتھی کی سربراہی میں مزاحمتی تحریک  کا وفد مصری حکام سے ملاقات کرے گا جس میں دو طرفہ تعلقات ، مسئلہ فلسطین  اور غزہ کے مصائب کے خاتمے کی کوششوں سمیت متعدد امورپرگفتگو کی جائے گی۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی زمینوں پرصیہونیوں کے قبضے، ان کی زرعی زمینوں کی تباہی، املاک اور باغوں کو آگ لگانے اوریہودی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد الاقصیٰ  کی روانہ کی بنیاد پر بے حرمتی پر مصری وفد سے تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ قابض اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم و ستم کسی صورت بھی فلسطینیوں کے عزائم کو کو بے وقت نہیں کرسکتے اپنی سرزمین کے تحفظ اور آزادی کیلئے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Tags: حماس کا وفدرصیہونیوں کے قبضےروحی مشتھیمسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.