• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کےچھاپے، 8فلسطینی گرفتار

ہفتہ 16-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کےچھاپے، 8فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج نے گھر گھر چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران لوٹ مارکے بعد 8 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے بعد کم سے کم 8 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامتات پر متنقل کردیا۔

گرفتارفلسطینیوں میں مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے الرام  کے رہائشی 22 سالہ وسام حتاوی ، رام اللہ کے رہائشی 25 سالہ ابو شخیدیم محمد غازی الشرقای ، الامعری پناہ گزین کیمپ کے 30 سالہ خلیل محمد المختار سمیت متعدد دیگر فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا ۔

غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں برقین کے مقام پر تلاشی کے دوران سابق اسیر سعید علی سعید قبلاوی کو حراست میں لے لیا۔علی قبلاوی نے بتایا کہ ان کا بیٹا سعید کئی گھنٹے تک غائب رہا جس کے بعد صہیونی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسے السیباط کالونی سے حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: الرامصیہونی فوج کے چھاپےفلسطینی گرفتارگھر گھر چھاپہ مارکارروائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.