• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس:صیہونی فوج کے چھاپے، 14 فلسطینی گرفتار

جمعہ 08-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس:صیہونی فوج کے چھاپے، 14 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی  کے دوران 14فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

قابض فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران بڑے پیمانے پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ  کے ساتھ رہائیشوں کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے 14 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں 14فلسطینیوں کی گرفتاری کی تصدیق  کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  گرفتار فلسطینی  یہودی آباد کاروں اور قابض فوجیوں پر حملوں میں ملوث ہیں۔مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران صرف فلسطینیوں کو گرفتارنہیں کیا بلکہ گھروں میں تلاشی کی آڑ میں ہزاروں شیکل کی رقوم بھی لوٹی ہیں جبکہ رہائشیوں کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔

Tags: صیہونی فوجغرب اردنفلسطینی گرفتارکوبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.