• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

معروف ماہر تعمیرات محمد حدید کا فلسطین میں بین القوامی معیار کے منصوبے کی تیاری کا عندیہ

پیر 13-05-2019
in صیہونیزم
0
معروف ماہر تعمیرات محمد حدید کا فلسطین میں بین القوامی معیار کے منصوبے کی تیاری  کا عندیہ
0
SHARES
0
VIEWS

ناصرہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)حدید ڈیزائن اینڈ ڈیولیپمنٹ گروم کے سربراہ محمد حدید کا عرابیان بزنس سے گفتگوکرتےہوئے کہنا تھا کہ فلسطین میں بین الاقوامی معیار کا ایک منصوبہ میرا خواب ہے اور اس خواب کی تعبیر کے لئے میں درست مقام اور ایک مقامی شراکت دار کی تلاش میں ہوں
ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں جانتا کے میں اس میں کامیاب ہوں گا یا نہیں اور میرا یہ خواب کب اور کیسے پورا ہوگا لیکن یہ میری دلی خواہش ہے اس کے لئے میں درست مقام اور مقامی شراکت دار کی تلاش میں ہوں ۔
واضح رہے کہ محمد حدید 1948 میں فلسطین میں پیدا ہوئے ، یہ اپنی فن تعمیر کے حوالے سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں انھوں نے دنیا کے بہترین لکژری ہوٹل ، رہائشی منصوبے ،شاپنگ مال اور کاروباری مراکز ڈیزائن اور تعمیر کئے ہیں

Tags: بین القوامیتعمیراتفلسطینکا عندیہکی تیاریماہرمحمد حدیدمعروفمعیارمنصوبےمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.