• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمود عباس کی لبنانی اسپیکرپارلیمنٹ سے ٹیلی فونک رابطہ، دھماکوں پر اظہار افسوس

جمعرات 06-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
محمود عباس کی لبنانی  اسپیکرپارلیمنٹ سے ٹیلی فونک رابطہ، دھماکوں پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدر محمود عباس نے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبيہ بری سے ٹیلی فونک رابطے میں بیروت میں ہونےوالے تباہ کن دھماکوں پر اظہار افسوس کرتےہوئے   کرتےہوئے کہا ہےکہ مشکل کی اس گھڑی میں پوری فلسطینی قوم لبنان کے ساتھ ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس  نے فلسطینی عوام کی جانب سے اظہار تعزیت اور ہمدردی  اور خلوص کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے  جاں بحق ہونے والے کی مغفرت  جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی

Tags: بیروت دھماکےفلسطینی قوملبنانمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.