• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مبینہ طور پر چاقو رکھنے کےالزام میں فلسطینی بچہ گرفتار

جمعرات 26-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مبینہ طور پر چاقو رکھنے کےالزام میں فلسطینی بچہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے تاریخی مسجد الخلیل کے عقب سے فلسطینی بچے کو مبینہ طور پر چاقو رکھنے کے الزام میں گرفتارکرلیا۔

سرائیلی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں تاریخی  مسجد ابراھیمی کے دروازے پر تعینات اسرائیلی فوجیوں نے مسجد کے عقب میں ایک فلسطینی بچے کی تلاشی کے بعد اسے گرفتار کر لیا ہے ، صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بچے کے پاس ایک چاقو تھا جو اسرائیلی شہریوں پر حملے کیلئے رکھا گیا تھا ۔

بچے کو تحقیقات کیلئے قریبی حراستی  مرکز منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے مزید کسی قسم کی اطلاع نہیں دی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ  صہیونی فوجی مسجد ابراھیمی کے قرب و جوار سے اسرائیلی چوکیوں سے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر چکے ہیں جبکہ بعض پر مبینہ چاقو رکھنے کے الزامات بھی عائد کئےگئےہیں ۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.