• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 مارٹرگولہ پھٹنے سے چار اسرائیلی فوجی شدید زخمی

جمعرات 06-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 مارٹرگولہ پھٹنے سے چار اسرائیلی فوجی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست کی جانب سے بڑے پیمانے پر  شروع کی جانے والی جنگی  مشقوں کے دوران مارٹر گولہ پھٹنے سے چار صیہونی فوجی شدید زخمی ہوگئے ہیں ،واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

قابض ریاست اسرائیل کے معروف  اخبار "ٹائمز آف اسرائیل "کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیل کے شمالی علاقے میں بڑےپیمانے پر کی جانے والی فوجی مشقوں کے دوران مارٹر گولہ پھٹا جس کے  نتیجے میں چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں =، اخبار نےلکھا ہے کہ اسرائیل فوج اس کی تحقیقات کررہی ہے تاہم ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل فوج کے گولانی بریگیڈ ڈیویژن 36 کے اہلکاروں نے فوجی مشقوں کے دوران سخت سردی سے بچنے کیلئے آگ جلائی جس سے مارٹر کوگالہ پھٹا جس کے نتیجے  میں چار اہلکار بری طرح زخمی ہوگئے جن کو فوری طورپر ‘زیو’  فوجی اسپتال منتقل کیا گیا ۔

Tags: زیوصیہونی فوجی زخمیفوجی مشقیںگولانی بریگیڈمشرقی فسلطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.