• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں کوروناوائرس کے باعث ایمرجنسی نافذ

پیر 22-06-2020
in رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں کوروناوائرس کے باعث ایمرجنسی نافذ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں کرونا وائرس کے کیسز کے سامنے آنے کے بعد فلسطینیوں میں خوف وہراس کی فضا پائی جارہی ہے۔ جنوبی بیروت میں شاتیلا پناہ گزین کیمپ اور الغبیری میں فلسطینی پناہ گزینوں میں متعدد کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کیمپ میں ہائی الرٹ کردیا ہے۔

شاتیلا پناہ گزین کیمپ میں انسانی اور طبی امداد کے ادارے کے ایک عہدیدار محمد حسنین نے کہا کہ الغبیری میں کورونا کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں جن میں  متعدد فلسطینی پناہ گزین شامل ہیں، ان کیمپوں میں 110 مشبہ نئے کیسز کے ٹیسٹ لیےگئے۔

واضح رہے کہ لبنان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 1536 ہوگئی ہے،  ان میں سے 1006 صحت یاب اور 32 وفات پاگئے ہیں۔

Tags: الغبیریبیروتشاتیلا پناہ گزین کیمپکورونا وائرسلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.