• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

لبنانی علام دین کی قابض فوج پر فدائی حملوں کی حمایت

پیر 10-02-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنانی علام دین کی قابض فوج پر فدائی حملوں کی حمایت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لبنانی عالم دین نے کہا کہ بیت المقدس میں ایک ہفتے کے دوران قابض صہیونی فوج پر دو فدائی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ فلسطینی قوم نے امریکا اور اسرائیل کے صدی کی ڈیل منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مسجد امامین الحسنین میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سرکردہ عالم دین علامہ علی فضل اللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ دو روز کے دوران فلسطینیوں کی جانب سے قابض صیہونی فوج پر ہونے والے دو فدائی حملوں کی تعریف  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قابض فوج پر ہونے والے  فدائی حملےامریکا اور اسرائیل کے مزعومہ امن منصوبے’صدی کی ڈیل ‘ کا رد عمل ہیں ، ہم فلسطینی قوم کی اپنے حقوق، آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے جاری جد جہد اور مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ امریکا کے سازشی نام نہا د امن منصوبے صدی کی ڈیل کے خلاف عالمی، عرب اور مسلم دنیا کا  رد عمل جاری ہے، جس قدر خطرناک یہ منصوبہ ہے اس پر اتنا ہی سخت اور جرات مندانہ رد عمل بھی آنا چاہیے ۔

Tags: سازشی منصوبہصدی کی ڈیلعلامہ علی فضل اللہفدائی حملےفلسطینی فدائی حملےقابض فوجنام نہاد امن منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.