• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر صہیونی عوام کا حکومت مخالف احتجاج

سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت سے سوال کیا کہ یہ سب اتنی دیر سے کیوں ہوا؟ اگر معاہدہ پہلے ہو جاتا تو زیادہ قیدی زندہ ہوتے۔

منگل 14-10-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر صہیونی عوام کا حکومت مخالف احتجاج

Moshe Or, the brother of Avinatan Or who was kidnapped in the deadly October 7, 2023 attack by Hamas, holds an Israeli flag, at the site of Rabin Medical Center-Beilinson Hospital, amid a hostages-prisoners swap and a ceasefire deal between Israel and Hamas in Gaza, in Petah Tikva, Israel October 13, 2025. REUTERS/Stoyan Nenov TPX IMAGES OF THE DAY

0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی قیدیوں کی ساتھ سو چھتیس دن بعد رہائی پر غاصب تل ابیب اور مقبوضہ یروشلم میں عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت سے سوال کیا کہ یہ سب اتنی دیر سے کیوں ہوا؟ اگر معاہدہ پہلے ہو جاتا تو زیادہ قیدی زندہ ہوتے اور ہزاروں فلسطینیوں کی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔

مظاہرین نے جنگی مجرم وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچیوں، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر کو بھی عوامی ناراضی کا سامنا کرنا پڑا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت نے سیاسی مفادات کے لیے معاہدے میں تاخیر کی جس کا نتیجہ قیدیوں کی موت اور خطے میں بڑھتے ہوئے تشدد کی صورت میں نکلا۔

Tags: رہائیصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستفلسطینقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.