• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قبلہ اول کو یہودی آبادکاروں کے تسلط میں دینےکی صیہونی کوشش

پیر 14-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول  صیہونیوں کے نرغے میں ہے ،عالم اسلام دفاع کیلئے حرکت میں آئے ،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی  سیاسی شخصیات کی جانب سے قبلہ اول کو صیہونی دہشتگردوں کے حوالے کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا گیاہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے اسلامی اداروں  کی جانب سے جاری ایک مشترکاہ بیان جس پر اسلامی اوقاف کونسل، ہائیر اسلامک کمیشن، فلسطینی فتویٰ ہاؤس، چیف جسٹس ڈیپارٹمنٹ، بیت المقدس اوقاف اور مسجد اقصیٰ اتھارٹی کے اداروں نے دستخط کئے گئے ہیں اس میں  خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر گیلاد اردان نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی تسلط قائم کرنے کی کوششوں میں دہشتگرد یہودی آبادکاروں کو قبلہ اول میں تلمودی رسومات کی ادائیگی کی اجازت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس کے تحت شرپسند یہودی آبادکارو ں کو مسجد اقصیٰ میں داخل کر مسلمانوں کو بے دخل کرنے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔

بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دروازوں اور احاطے میں در اندازی خصوصا باب الرحمہ پر بڑھتی ہوئی مداخلت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ وہ گیلا داردان کے احکامات پر مسجد اقصیٰ کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا کہ مسجد اقصیٰ ایک اسلامی مقدس مقام ہے اور اس کے اندر کسی بھی اسرائیلی خلاف ورزی پر گہری نگاہ رکھی جاتی ہے۔

Tags: قبلہ اوّلگیلاد اردانمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.