• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قبلہ اول  صیہونیوں کے نرغے میں ہے ،عالم اسلام دفاع کیلئے حرکت میں آئے ،حماس

جمعہ 11-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول  صیہونیوں کے نرغے میں ہے ،عالم اسلام دفاع کیلئے حرکت میں آئے ،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظاللم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا کہنا ہے کہ ماضی کی نسبت قبلہ اول کو شدیدخطرات لاحق ہیں مسجد اقصیٰ صیہونیوں کے نرغے میں ہے اس کے تحفظ کیلئے علام اسلام فوری حرکت میں آئے ۔

حماس کی جانب سے 8 اکتوبر 1990ء کو صیہونی  فوج کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ میں ہونے والے وحشیانہ قتل عام کی یاد میں جاری کئے گئے بیان میں مسجد اقصیٰ میں شرپسند یہودی آباد کاروں کے دھاووں اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کو مذہبی اشتعال انگیزی اور صہیونیوں کی آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیاہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ شرپسند یہودی قیادت کی  نگرانی میں شرپسند یہودیوں آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کرنا ناقابل قبول ہے اور فلسطینی قوم اس سنگین جرم پرخاموش نہیں رہے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے بہادر مجاھدین قبلہ اول کےدفاع کے لیے سر بہ کفن ہیں اور مقدس مقام کے لیے ہرطرح کی قربانی دینے کے لیے تیار ہ یں۔حماس کی طرف سے یہ بیان مسجد اقصیٰ میں ۔حماس نے خبردار کیا کہ ماضی کی نسبت مسجد اقصیٰ زیادہ خطرے میں ہے۔ عالم اسلام کو قبلہ اول کے دفاع کے لیے فوری حرکت میں آنا ہوگا۔

Tags: "مسجداقصیٰ"شرپسند یہودی آبادکارقبلہ اوّلقبلہ اول صیہونیوں کے نرغے میں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.