• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قاسم سلیمانی پر حملے کی معلومات موساد نے فراہم کیں

پیر 13-01-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں
0
قاسم سلیمانی پر حملے کی معلومات موساد نے فراہم کیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی انٹیلی جنس ادارے نے امریکا کو قاسم سلیمانی کی نقل وحرکت کے بارے میں درست معلومات فراہم کیں جن کی روشنی میں امریکانے بغداد میں قاسم سلیمانی پرحملہ کیا۔

امریکی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ بغداد میں ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم قدس فورس کے سربراہ جنرل  قاسم سلیمانی پرقاتلانہ حملے میں صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے امریکا کی مدد  کی موساد نے امریکی خفیہ اداروں کو سلیمانی کی دمشق سے بغداد روانگی کے بارے میں بتایا،  امریکیوں نے سلیمانی کی مکمل تصدیق اور نشاندہی کے بعد اس کے خلاف فضائی کارورائی کی۔

دوسری جانب معروف امریکی اخبار’نیویارک ٹائمز’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم واحد عالمی رہ نما تھے جنہیں سلیمانی کے خلاف کارروائی کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں امریکی صدر نے دعویٰ تھا کہ سلیمانی چار امریکی سفارت خانوں پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمپاسداران انقلابقاسم سلیمانیقدس فورسموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.