• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض فوج کی "فلسطینیوں” کی ریلیوں پر فائرنگ،درجنوں زخمی متعدد گرفتار

ہفتہ 28-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی "فلسطینیوں” کی ریلیوں پر فائرنگ،درجنوں زخمی متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کی فلسطینیوں کی پرامن ریلیوں پر وحشیانہ تشدد  کے نتیجے میں  درجنوں زخمی متعدد بے ہوش جبکہ درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعہ  کو "انتفاضہ الاقصیٰ” کی 19 ویں سالگرہ اور فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بہ طور احتجاج "کفر قدوم” کے مقام پر نکالی گئی ایک ریلی پرصیہونی فوج نے فائرنگ، لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس سے درجنوں فلسطینی زخمی  متعدد بے ہوش اور درجنوں کو صیہونی فوج نے گرفتارکرلیا ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  اسرائیلی قابض فوج نے مظاہرے میں شریک افراد پر آنسو گیس اور ربڑ سے تیار کردہ دھاتی کی گولیوں سے حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد دم گھٹنے سے زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ کفر قدوم کے مقام پر فلسطینی شہری ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں، اسرائیلی فوج فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا اندھا دھنداستعمال کرتی ہے۔

Tags: انتفاضہ الاقصیٰکفر قدوموحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.