• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض صیہونی فوج کی بربریت جاری،2 فلسطینی اغواء 8 کو زخمی کردیا

منگل 25-06-2019
in صیہونیزم
0
قابض صیہونی فوج کی بربریت جاری،2 فلسطینی اغواء 8 کو زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کےمغربی کنارے پر قابض صیہونی  فوج کی بربریت جاری،گزشتہ روزہونے والی تازہ جھڑپوں میں 8 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جبکہ 2 کو صیہونی فوج نے اغواء کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے بیت المقدس کے علاقے شعفاط  پناہ گزین کیمپ پردھاوا بولا گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار کی اور دو فلسطینی نوجوان کو اغواء کرلیا جب پر فلسطینیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا ، صیہونی فوج نے مشتعل احتجاجی کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیئے آنسون گیس کے شیلوں کا استعمال کیا جبکہ ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں جس سے چار فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ۔

فلسطینی وزارت صحت نے دعوی کیا ہے کہ چار فلسطینی شہری شدید زخمی حالت میں ال خلیل اسپتا ل میں لائے گئے،جہاں انکو فوری طبی امدا د مہیا کی گئی۔

وزارت صحت کے مطابق چار میں سے دو شہری ربڑ کی گولیوں کا نشانہ بنے جب کے  دو کوقابض اسرائیلی فوج نے جسمانی طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

ادھر بیت المقدس کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے 4 فلسطینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں پر اس وقت  حملہ کیا جب وہ ممکنہ امریکی صدی ڈیل کے تناظر میں ہونے والی منامہ کانفرنس کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

Tags: اسرائیل فوج سے جھڑپجھڑپربڑ کی گولیاںفلسطینی اغواءفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.