• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض صیہونی ریاست کی لبنان کے مقبوضہ علاقوں میں جنگی مشقیں

جمعرات 20-02-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض صیہونی ریاست کی لبنان کے مقبوضہ علاقوں میں جنگی مشقیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے لبنان کے مقبوضہ علاقے  مزارع شعبا میں جنگی مشقیں جاری ، صیہونی فوج مشقوں کے دوران بھاری ہتھیاروں کے استعمال کے تجربات کررہی ہے۔

لبنان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق قابض صیہونی ریاست کی جانب سے لبنان کے مقبوضہ علاقے مزارع شعبان میں بھاری ہتھیاروں کے ساتھ جنگی مشقیں جاری ہیں جس  میں اسرائیلی کی تینوں افواج شرکت کررہی ہیں ۔

نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سے شروع ہونے والی فوجی مشقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بھاری توپ خانے سے داغے جانے والے گولوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی حاصبیام العرقوب، جبل الشیخ اور مقبوضہ مزارع شعبا میں نچلی پروایں بھی جاری رکھی ہوئی ہیں۔

Tags: اردن کے مقبوضہ علاقےجنگی مشقیںصیہونی فوجقابض ریاستمزارع شعبا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.