• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض صہیونی فوج نے غزہ کی سرحد سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکرلیا

جمعرات 12-09-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج نے غزہ کی سرحد سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے گزشتہ روز "غزہ” کی سرحد سے دو نوجوانوں کو اسرائیل میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ 13 سالوں سے محاصرے کا شکار "غزہ” کی سرحد سے دو فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیل میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

صیہونی فوج کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ کے سرحدی علاقے "خان یونس” سے دونوجوانوں نے اسرائیل کی سرحد عبور کرکے داخل ہونے کی کوشش کی جس پر اسرائیلی فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کوگرفتارکرلیا، ترجمان کے مطابق دونوں نوجوانوں کے قبضے سے چاقو اور سرحدی باڑ کاٹنے والے اوزار بھی برآمد کئے گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کاشہرگزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی ناکا بندی کا شکار ہے جس کے باعث غزہ میں اشیائے ضروریہ کے ساتھ ساتھ ادویات کی شدید قلت ہے جبکہ صیہونی فوج غزہ میں داخل ہوکر متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرچکی ہے اور دعویٰ کیا  جاتا ہے کہ مذکورہ افراد اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیئے گئے ہیں

Tags: خان یونسدو فلسطینی نوجوان گرفتارغزہمحاصرے کا شکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.