• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں 2 فلسطینی نوجوانوں پرحراست کے بعد بدترین تشدد

اتوار 28-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں 2 فلسطینی نوجوانوں پرحراست کے بعد بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صہیونی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ دونوں فلسطینی نوجوانوں نےاسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی، ان میں سے ایک نوجوان کےقبضےسے چاقو برآمد ہوا۔

عینی شاہدین کےمطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کےشمال میں قلندیہ چوکی سےقابض صہیونی فوجیوں  نے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شدیدتشددکا نشانہ بنانے کے بعداغوا کر لیا۔

ذرائع کےمطابق صہیونی میڈیا نےدعویٰ کیا ہےکہ دونوں فلسطینی نوجوانوں نےاسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی، ان میں سے ایک نوجوان کے قبضےسے چاقو برآمد ہواہے۔ نوجوانوں کو حراست میں لینے کےدوران 2فوجی بھی معمولی طور پرزخمی ہوگئے ہیں۔

تاہم اسرائیل کے ہی ایک اور چینل نے نوجوانوں کی حراست سےمتعلق تصدیق کی ہےکہ فوجیوں کےجسم پر آنے والےزخم چاقو کے نہیں ہیں۔

Tags: صہیونی میڈیاصہیونیئزمقلندیہ چوکیمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.