• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض ریاست میں انتخابات،امیدوارن کی حتمی فہرستیں جمع

جمعرات 16-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں انتخابات،امیدوارن کی حتمی فہرستیں جمع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے 23ویں انتخابات  کیلئے امیدواران کی حتمی فہرستوں کیلئے آج آخری تاریخ ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کے مطابق مجموعی طورپر 42 فہرستیں جمع کرائی جائیں گی۔ ان میں دائیں بازو اور بائیں بازو کے سیاسی گروپ الگ الگ اپنی فہرستیں جمع کرا رہے ہیں۔

‘لیبر پارٹی ۔ گیشر اور میرٹز کے درمیان اتحاد قائم کیا گیا ہے۔ دوسری طرف دائیں بازو کے نئے اتحاد میں جیوش ہوم، نیشنل الائنس اور عوتزماہ یہودیت’ شامل ہیں۔

اسرائیلی الیکشن کمیشن نے آئندہ ہونے والے انتخابات کے دوران مبصرین کی تعدادبڑھا کر پانچ ہزار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ الیکشن کی مانیٹرنگ کے لیے پانچ ہزار کیمرے لگائے جائیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں گذشتہ ایک سال کے دوران دو بار کنیسٹ کے انتخابات منعقد ہوچکے ہیں مگر اس کےباوجود اسرائیل میں سیاسی جماعتیں حکومت کی تشکیل میں بری طرح ناکام ہیں۔

Tags: اسرائیلی 'پارلیمنٹ'اسرائیلی انتخاباتکنیسٹیہودی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.