• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 12 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے، جنگی مجرم کابینہ نے جنگ بندی معاہدہ منظور کرلیا

جنگی جرائم کے مرتکب وزیراعظم کے دفتر کے مطابق قاتل اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور اسیران کی رہائی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

جمعہ 10-10-2025
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر قبضے کا صہیونی منصوبہ داخلی اختلافات کا شکار
0
SHARES
18
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جنگی جرائم کے مرتکب وزیراعظم کے دفتر کے مطابق قاتل اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور اسیران کی رہائی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد غزہ میں جنگ بندی باقاعدہ طور پر نافذ ہوگئی ہے اور سفاک اسرائیلی حملے روک دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کابینہ کا یہ اجلاس جمعرات کو جنگ بندی معاہدے پر غور کے لیے ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا۔ اجلاس سے قبل غاصب فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کیے جن میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ جنگ بندی کا یہ معاہدہ جمعرات کی دوپہر مصر کے شہر شرم الشیخ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس او ر ناجائزصہیونی حکومت کے درمیان طے پایا تھا۔

Tags: جنگ بندیحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.