• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 25 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیل شدید سیاسی بحران کی زد میں ہے، سابق صہیونی وزیرِاعظم

حزب اختلاف یائر لاپیڈ نے کہا کہ عالمی سطح پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے والے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

بدھ 22-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض اسرائیل شدید سیاسی بحران کی زد میں ہے، سابق صہیونی وزیرِاعظم
0
SHARES
18
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سابق غاصب اسرائیلی وزیرِاعظم اور قائد حزب اختلاف یائر لاپیڈ نے کہا کہ عالمی سطح پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے والے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

یائر لاپیڈ نے کہا کہ ایک سو بیالیس ممالک اب فلسطین کی حمایت میں کھڑے ہیں جو اب قابض صہیونی بینکوں سے اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کئی بین الاقوامی کمپنیوں نے ظالم حکومت کے پراجیکٹس سے خود کو الگ کرلیا ہے۔

قاتل ریاست اسرائیل کے اندرونی بحران پر روشنی ڈالتے ہوئے سابق قابض وزیرِاعظم نے کہا کہ کئی سنیئر صہیونی افسران اپنی سرکاری ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.