• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض اسرائیلی فوج کی کارروائی،فلسطینی فوٹو جرنلسٹ گرفتار

جمعرات 25-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کی کارروائی،فلسطینی فوٹو جرنلسٹ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی ایک اور کارروائی۔بیت المقدس میں سے فوٹو گرافر صحافی کو گرفتار کر کے نامعلوم حراستی مرکز پر منتقل کردیا۔

وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کے مطابق  اسرائیلی فوج نے فلسطین کے  شہربیت المقدس میں ایک  چھاپہ مار کارروائی کے دوران بیت حنینا کے مقام سے ایک فلسطینی فوٹو گرافر صحافی کوحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق صحافی کو اسکے گھر سے گرفتار کیا گیا اور اسکی شناخت صالح الزغاری کے نام سے کی گئی ہے۔یہ کاروائی بیت المقدس نے شمالی علاقے بیت حنینا میں کی گئی۔

دوسری جانب صہیونی  فوج نے تین سگے بھائیوں کو رہا کرنے کے بعد بیت المقدس سے بے دخل کردیا ہے۔ ان تینوں بھائیوں شریف، مصطفیٰ کم عمر معتز احمد المالحی کو  3000 شیکل جرمانہ اور 5000 ہزار شیکل کی ضمانت کے عوض رہا کرنے کے بعد 45 دن کے لیے بیت المقدس سے بے دخل کردیا ہے۔ تینوں فلسطینی مشرقی بیت المقدس کے سلوان قصبے کی الفاروق کالونی کے رہائشی ہیں۔

Tags: بیت المقدس سے فلسطینی فوٹو گرافر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.