• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کے حامی یہودی نوجوان پر صیہونی فوج کا تشدد

جمعہ 12-07-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
فلسطین کے حامی یہودی نوجوان پر صیہونی فوج کا تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے یہودی نوجوان کو فلسطین کی حمایت اورغیرقانونی ریاست اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں کےحق میں آواز اٹھانے پر گرفتارکرلیا گیا۔

اسرائیل کے اخبار“یروشلیم پوسٹ” کی رپورٹ کے مطابق 37 سالہ اسرائیلی گرافک ڈیزائنراور سماجی سرگرم کارکن “جوناتھن پولاک” مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے تعمیر کی جانیوالی ‘رکاوٹی دیوار’ بنانے کا سخت مخالف اور اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی تحریک بی ڈی ایس کا حامی ہونے کی وجہ سے اسرائیلی پولیس  نےتل ابیب سےگرفتارکیا۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے بے جا گرفتاری پر جوناتھن پولاک نے مزاحمت کی جس کے نتیجے  میں صیہونی پولیس نے شدید زد و کوب کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا۔

جوناتھن پولاک کو اس سے قبل بھی اسرائیلی عدالت میں  صرف اس وجہ سے کھڑا کیا گیا کہ اس نے مغربی کنارے میں صہیونی ریاست کےخلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی تھی۔

پولاک ایک اشکنازی یہودی ہے جو 1982 میں تل ابیب میں پیدا ہوا، اس کا باپ ‘یوسی پولاک’ ایک فنکار اور اداکار تھا اور وہ بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف جذبات رکھتا تھا۔ یوسی پولاک نے اس نے بھی مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے منعقدہ ایک ‘شو’ میں شرکت کرنے سے احتجاجا صرف اس لئےانکار کر دیا تھا کہ اسرائیلی فوج مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے ساتھ مظالم کی مرتکب ہوتی ہے۔ 

Tags: جوناتھن پولاکرکاوٹی دیوار’ بنانے کا سخت مخالفصیہونی پولیس نے شدید زد و کوب کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیافلسطین کے حامی یہودی نوجوان پر صیہونی فوج کا تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.