• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین اتھارٹی اسرائیلی جرائم میں تعاون کرنا بند کرے، حماس

پیر 30-12-2019
in پی ایل او, حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین اتھارٹی اسرائیلی جرائم میں تعاون کرنا بند کرے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم میں معاونت فراہم کرنے پر فلسطین اتھارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی جرائم  میں معاونت کرنا بند کریں بین الاقوا می قوانین کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکا جائے۔

مقبوضہ فلسیطن میں  اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’  نے   اسرائیل کی جانب سے غرب اردن کو اپنے ریکارڈ میں شامل کرنے کے فیصلے کے بیان پر  اور فلسطینی اتھارٹی  کا قابص ریاست کی فوج اور پولیس کے ساتھ سیکیورٹی کے تعاون پر اپنے سخت ردعمل میں  کہا ہے کہ    فلسطینی اتھارٹی غاصب اسرائیلی ریاست کے ساتھ جاری فوج اور پولیس تعاون ختم کرنے کے ساتھ یہودی ریاست کے جرائم کے خلاف فلسطینی عوام کو آزاد کرے  تاکہ فلسطینی شہری صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف آزادی کے ساتھ لڑ سکیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عوام کو اسرائیلی ریاست کے جرائم کے خلاف مکمل تحفظ فراہم کیا جائے اورفلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے ساتھ جاری فوجی تعاون فوری اور مکمل طور پرختم کرکے بین الاقوا می قوانین کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو بھی روکے ۔

حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غرب اردن کے سیکٹر ‘سی’ کو ضم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ یہ سیکٹر غرب اردن کے 60 فی صد رقبے پر مشتمل ہے۔

Tags: حماسفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.