• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی پرچم لہرانا قابل سزا جرم قرار دینے کے لیےصیہونی قانون سازی

اتوار 16-12-2018
in صیہونیزم
0
فلسطینی پرچم لہرانا قابل سزا جرم قرار دینے کے لیےصیہونی قانون سازی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکومت نے ایک نیا قانون تیار کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں جس کے تحت مظاہروں کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے کوقابل سزا جرم قرار دیا جائے گا اور اس جرم کی سزا کم سے کم ایک سال قید اور جرمانہ ہوگی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’’ہارٹز ‘‘ کے مطابق حکمراں جماعت (لیکوڈ) کی خاتون رکن عنات بارکو نے یہ بل کابینہ کی آئینی کمیٹی میں‌ پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر فلسطینی علاقوں میں مظاہروں کے دوران کم سے کم تین افراد فلسطینیوں یا اسرائیل کے کسی دشمن ملک کا پرچم لہرائیں اس اجتماع کو غیرقانونی اور پرچم لہرانے کو قابل سزا جرم قرار دیا جائےاس جرم کی پاداش میں ملزم یا ملزمان کو کم سے کم ایک سال قید کی سزا دی جائے۔

اس قانون میں کہا جائے گا کہ اسرائیل کو یہودی جمہوری ریاست تسلیم نہ کرنے والوں کو ملک کے اندر کسی قسم کے اجتماع کا حق نہیں ہونا چاہیے۔

بارکو نے اس مجوزہ آئینی مسودے میں لکھا ہے کہ مملکت اسرائیل ایک جمہوری ملک ہے جو اپنے شہریوں کو احتجاج کا حق دیتی ہے مگر ان کا مجوزہ قانون آئینی اور غیرآئینی احتجاج کے درمیان لکیر کھینچ دے گا۔ کسی ایسے ملک کا پرچم اٹھانا اور لہرانا جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا دشمن تصور کیا جائے گا۔ ایسے کسی گروپ یا فرد پر پابندیاں عائد کی جائیں گی اور انہیں احتجاج کے حق سے بھی محروم کردیا جائے گا۔

Tags: احتجاجاسرائیلیپابندیاںپرچمجرمجمہوریعلاقوںغیرآئینیفلسطینیقانون سازیکابینہلہرانامحروممظاہروںیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.