• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 7 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی پروفیسرکو بغیر کسی جرم کے چار ماہ قید کا حکم

جمعہ 03-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی پروفیسرکو بغیر کسی جرم کے چار ماہ قید کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی حکام نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت فلسطینی رہنما اور پروفیسر کوقابل تجدید چار ماہ کیلئے قید کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی کی فوجی عدالت نے 68 سالہ فلسطینی رہنما اور دانشور پروفیسر احمد قطامش کو بغیر کسی جرم اور مقدمے کے غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت چار ماہ کیلئے قید کرنے کا حکم دیا ہے ، جس کی تجدید کی جاسکتی ہے یعنی چار ماہ قیدرہنے کے بعد اس کی قید کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے۔

قابض صیہونی حکام نے  پروفیسر قطامش کے وکیل کو بھی ان سے ملنے سے منع کردیا گیا ہے جو غیر قانونی اور غیر انسانی ہے ،

صیہونی فوج کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ قطامش اسرئیل کی سلامتی اور خطے میں امن کیلئے خطرہ ہیں جبکہ وہ عوام کو اسرئیل کے خلاف کسی بھی محاذ پر استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

واضح  رہے کہ پروفیسر قطامش اب تک متعدد ادوار میں 13 سال اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلی حکامانتظامی حراستپروفیسر قطامشفلسطینی پروفیسر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.