• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، متعدد زخمی

جمعہ 06-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، متعدد زخمی
12
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں احتجاجی ریلی پر صیہونی فوج کی فائرنگ سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نےمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے "باب العامود” میں فلسطینیوں کی احتجاج ریلی اوروہاں پرخواتین کے قتل کےواقعات کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

بیت المقدس میں "شاہراہ صلاح الدین” اور "باب العامود” کے مقام پر فلسطینی سماجی کارکنوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے واقعات کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا جس میں درجنوں افراد نے پلے کارڈ اوربینرزاٹھا کر احتجاج میں شرکت کی۔

مظاہرین نےغیرت کےنام پرخواتین کے قتل کے واقعات کی شدید مذمت کی اور خواتین کے ساتھ ہونےوالی نا انصافیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ حال ہی میں مقبوضہ فلسطین میں اسراء غریب نامی ایک اکیس سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیا تھا۔ اس کے قتل میں اس کے اہل خانہ کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیاجا تا ہے۔

Tags: "شاہراہ صلاح الدیناب العامودصیہونی فوج کی فائرنگ
Share12TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.