• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قیدی 15 سال بعد صیہونی جیل سے رہا

ہفتہ 29-02-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی 15 سال بعد صیہونی جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی جیل حکام نے فلسطینی قیدی کو 15 سالوں تک اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کےنواحی علاقے عزون سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ فلسطینی شہری شادی فائز شبیطہ کو قابض صیہونی ریاست نے 15 سالوں تک صیہونی زندانوں میں قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز النقب جیل سے رہا کردیا ،  شادی فائز شبیطہ کو قابض صیہونی فوج نے یکم مارچ 2005ء کو غرب اردن سے حراست میں لیا تھا

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےشادی فائز شبیطہصیہونی زندانقابض فوجقلقیلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.