• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قیدی کی اہلیہ کی بین القوامی اداروں سے مدد کی اپیل

منگل 17-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی اہلیہ کی بین القوامی اداروں سے مدد کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندان میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی "سلطان خلف” کی اہلیہ نے   اپنے شوہرکی صحت کی بدترین صورتحال پرسرکاری اور بین القوامی برادری سے فوری طورپر مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی زندان میں انتظامی قید کے تحت قید فلسطینی "سلطان خلف” کی اہلیہ "نبیلہ بشارت” نے فلسطینی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بین القوامی برادری اور سرکاری حکام سے صیہونی زندان میں انتظامی قید کی پالیسی کے خلاف گزشتہ دوماہ سے  سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث اپنے شوہرکی صحت کی مخدوش صورت حال پر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

انھوں نےبتایا کہ صیہونی حکام نے اپنے کے شوہر کی جائز مطالبات کو ماننے سے انکار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی قید کی مدت میں چار ماہ کی توسیع کردی ہے ۔

"سلطان خلف” کے والد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دوماہ سے بھوک ہڑتال پر ہونے کی وجہ سے میرے بیٹے کی حالت بہت خراب ہے ، میں نے اقوام متحدہ سمیت تمام انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ میرے بیٹے کی زندگی بچانےکیلئے اپنا کردار ادا کریں لیکن ابھی تک کسی بھی ادارے کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔

واضح رہے کہ سلطان خلف مقبوضہ بیت المقدس کے شہر "جنین "کا رہائشی اور ا یگری کلچر انجینئر ہے جس کو 8جولائی 2019 کو انتظامی قید کے تحت گرفتار کیا گیا تھا

Tags: "سلطان خلف""نبیلہ بشارت"بھوک ہڑتالصیہونی زندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.