• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی قیدیوں کے گھروں کی مسماری کا فیصلہ

جمعہ 03-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کے گھروں کی مسماری کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی حکام نے اسرائیلی زندان میں قید دو سگے بھائیوں کے گھروں پر دھاوا بولا اس کی پیمائش کی اور تصاویر بنائیں جس کا مقصد ہے کہ کسی بھی وقت ان کو مسمار کردیا جائیگا۔

مقامی ذرائع کا کہناہے کہ گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قصبے کوبر میں  دو فلسطینی بھائی  کر البرغوثی  اور قسام البرغوثی کے گھر پر دھاوا بولا گھر میں توڑپھوڑ اور لوٹ مار کے بعد گھر کی پیمائش کی اور تصاویر بنائیں اور پھر روانہ ہوگئے جو اس بات کی دلیل ہے کہ  ان کے مکانات کو کسی بھی وقت مسمار کردیا جائیگا ۔

واضح رہے کہ صیہونی زندان میں قید کرم البرغوثی اور قسام البرغوثی کو اسرائیلی فوج نے کئی ماہ سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت  قید کیا ہواہے ۔

Tags: رام اللہصیہونی فوجفلسطینی قیدیقسام البرغوثیکرم البرغوثیکوبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.