• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی دہشتگردی جاری، فلسطینی قصبہ عراقیب 147ویں بار مسمار

بدھ 24-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی جاری، فلسطینی قصبہ عراقیب 147ویں بار مسمار
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )بیسیوں گزرتے برس بھی فلسطینی خانہ بدوش قصبے کی قسمت نہ بدل سکے۔قابض صہیونی حکام کے ہاتھوں قصبہ 147 ویں بار مسمار کر دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق مسلسل بدقسمتی کی مثال النقب صحرا میں واقع فلسطینی قصبہ عراقیب ایک بار پھر اسرائیلی بلڈوزر کی بھوک کی زد میں آگیا جب گزشتہ روز اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں متعدد اسرائیلی بلڈوزر نے قصبے پر دھاوا بول دیا اور اسکو 147 ویں بار مسمار کر دیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق عراقیب قصبے کا کوئی بھی گھر یا خیمہ اسرائیلی بلڈوزر کی دست برد سے محفوظ نہ رہا اور تھوڑی ہی دیر میں تمام گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔

قابض پولیس کی اس بہیمانہ کارروائی کے بعد بچوں ، خواتین اور بزرگوں سمیت درجنوں خانہ بدوش شہری بے گھر ہو گئے اور اب نئے گھر بنانے سے پہلے صحرا میں موسم کی سختیاں برداشت کرتے رہیں گے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں کے رہائشی مسلسل خوف کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ ان کو ڈر ہے کہ نئے گھر تعمیر کرنے کے بعد کسی بھی وقت انکے گھروں کو دوبارہ مسمار کر دیا جائے گا۔

Tags: العراقیب قصبہ 147 بار مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.