• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی شہید کی لاش کی بےحرتمی منظم نسل پرستانہ اور قابل نفرت جنگی جرم

منگل 25-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی شہید کی لاش کی بےحرتمی منظم نسل پرستانہ اور قابل نفرت جنگی جرم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اتوار کی صبح غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج نے مزاحمتی تحریک کے کمانڈر کو گولیاں مار کر شہید کیا اور اس کے بعد اس کی لاش بلڈوزر کی مدد سے گھسیٹ کر ر بے حرمتی کی۔

فلسطینی وزارت خارجہ نے قابض صیہونی فوج کی جانب سے اتوار کے  روز غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کے ایک کمانڈر 27 سالہ محمد الناعم کووحشیانہ حملے میں شہید کرنے کے بعد اس کی لا ش کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس کو  صہیونی فوج کا منظم نسل پرستانہ اور قابل نفرت جنگی جرم قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جس بے دردی اور توہین آمیز انداز میں شہید فلسطینی کا جسد خاکی گھیسٹا گیا اس نے صہیونی فوجی ادارے کی منظم نسل پرستی، بربریت اور فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے بے رحمانہ استعمال کا کھلا ثبوت ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کی صبح غزہ میں قابض فوج نے فلسطینی  مزاحمتی تحریک کے کمانڈر کو  اسرائیلی سرحد پر بم نصب کرنے کا الزام عائد کرکے گولیاں مار کر شہید کیا اور اس کے بعد اس کی لاش کو بلڈوزر کی مدد سے گھسیٹ کر بے حرمتی کی گئی تھی، اس واقعے کی فوٹیج منظرعام پرآنے کے بعد فلسطینی عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Tags: توہین آمیزجنگی جرمصیہونی فوجغزہوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.