• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی خاتون سے صیہونی حکام کی تفتیش، مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

بدھ 27-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی خاتون سے صیہونی حکام کی تفتیش، مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی  پولیس   اور خفیہ ایجنسی کے حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کی ایک مقبول خاتون سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ سے کئی گھنٹوں پر مشمتل تفتیش کے بعد ان کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے خدیجہ خویص کو گذشتہ روز بیت المقدس کے القشلہ حراستی مرکز میں طلب کیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر شہریوں سے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کی ترغیب پر  غصے کا اظہار کرتے ہوئے تفتیش کی ، جس کے بعد ان پر ایک ماہ کیلئے مسجد اقصیٰ  میں داخل ہونے پر پابندی عا ئد کردی گئی ہے ۔

واضح  رہے کہ خدیجہ خویص کو اسرائیلی فوج متعدد بار حراست میں لینے کے ساتھ مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرچکی ہےآخری مرتبہ 2019 میں ان کو ایک سال بعد مسجداقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی ۔

Tags: خدیجہ خویصصیہونی حکامفلسطینی خاتونمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.