• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی حکومت کے کوروناوائرس کے خلاف اقدامات قابل تحسین ہیں، ڈبلیوایچ او

ہفتہ 14-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی حکومت کے کوروناوائرس کے خلاف اقدامات قابل تحسین ہیں، ڈبلیوایچ او
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )عالمی دارہ برائے صحت  کا کہنا ہے کہ  فلسطینی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں جو قابل تحسین ہے۔

گزشتہ روز رام اللہ میں اپنے دفتر میں فلسطینی وزیر صحت می الکیلہ سے فلسطین میں عالمی ادارہ صحت کے دفتر کے ڈائریکٹر جیرالڈ رو کنسواب نے  ملاقات کہنا تھا کہ فلسطین میں حکومت کی طرف سے انسداد کرونا کے لیے عالمی معیار سے بہتر کوششیں کی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے فلسطینی حکومت کی طرف سے کرونا وائرس کے بچاؤکےلیے کیے گئے اقدامات قابل تحسین ہیں اور انہیں تسلی بخش قرار دیا ہے ، انھوں نے  مزید کہا کہ  فلسطینی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ حکومت اور وزارت صحت ایسے اقدامات کررہی ہے جو بین الاقوامی سطح پر تجویز کردہ سفارشات سے کہیں زیادہ ہیں۔

Tags: جیرالڈ رو کنسوابعالمی ادارہ صحتفکسطئبئ وزیر صھتکورونا وائرسمی الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.