• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی بچہ6 ماہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں گزارنےکےبعد رہا

منگل 10-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بچہ6 ماہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں گزارنےکےبعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عدالت نے 16 سالہ فلسطینی بچے کو 6 ماہ تک صیہونی عقوبت خانوں میں قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا ہے۔

تفصیلات کے  مطابق  26 جون 2019 کو انتظامی حراست کے قانون کے تحت گرفتار ہونے والے مقبوضہ فلسطین کے علاقے طولکرم کے رہائشی 16 سالہ محمد احمد شبلی  کو اسرائیلی عدالت نے کم عمر ہونے کے بعد 6 ماہ قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی جیل سے محمد احمد شبلی کی رہائی کے حکم پر اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر جنرل نے اس کی رہائی کے خلاف اپیل کی تھی تاہم عدالت نےاپیل مسترد کرتے ہوئے  رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےفلسطینی بچہمحمد احمد شبلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.