• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی بچوں کی جیل منتقلی، قانونی کی بدترین خلاف ورزی ہے

منگل 14-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بچوں کی جیل منتقلی، قانونی کی بدترین خلاف ورزی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے فلسطینی بچوں کو ان کے نمائدوں کی غیر موجودگی میں ایک جیل سے دوسری جیل  منتقل کیا جو قانونی کی بدترین خلاف ورزی ہے ۔

فلسطینی انسانی حقوق اور سماجی تنظیموں نے  اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے 33 فلسطینی نابلغ بچوں کی عوفر جیل سے بدنام زمانہ دامون جیل میں ان کے  نمائندوں کی غیر موجود گی میں منتقلی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انسانی حقوق  کی بدترین خلاف ورزی ہے ۔

فلسطین پرزنرس سینٹر کی ریسرچر امینہ الطویل کا کہنا ہے کہ  اٹھارہ سال سے کم عمر قیدیوں کو ان کے نمائدوں کی غیرموجودگی میں ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کرنا ریاستی قانونی کی خلاف ورزی ہے ۔

انھوں نے کہا ایسے اقدامات میں کم عمربچوں کے ساتھ  جنسی استحصال ہونے کا خطرہ موجود ہے جس کے تحت جب کبھی اٹھارہ سال سے کم عمر کسی قیدی کو کسی دوسرے مقام پر منتقل کیا جاتا ہے تو اس موقع پر ان کے  نمائدوں کی موجود گی ضروری ہوتی ہے ۔

Tags: امینہ الطویلعوفر' جیلفلسیطن بچے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.