• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی بستی کو کوڑے کا ڈھیربنانے کا صیہونی فیصلہ

ہفتہ 12-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بستی کو کوڑے کا ڈھیربنانے کا صیہونی فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کا فلسطینیوں کے خلاف ایک اور غیرانسانی فیصلہ، مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی بستی کو کوڑے کے ڈھیرمیں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی خبروں کے مطابق اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں کوڑے کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں بحر مردار کے قریب فلسطینی بستی خان الاحمر کے علاقے  میں جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس مقام پر پورے شہر کا کوڑا کرکٹ جمع کیا جائے گا اس کے بعد اس کوڑے کو ٹھکانے لگانے کے جو بھی ممکناء اقدامات ہوں گے وہ کئے  جائیں گے لیکن اس سے قبل تمام شہر کا کوڑا فلسطینی بستی کے مقام پر جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

القدس امور کے تجزیہ نگار اور صحافی فخری ابو دیاب نے بتایا کہ صہیونی ریاست نے 900 دونم کے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد اس میں کوڑا کرکٹ ڈالنے کا منصوبہ بنایا ہے،  منصوبے کے لیے تمام تنکیکی تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں  خان الاحمر کے اس مقام پر یومیہ 3500 ٹن کوڑا پھینکا جائے گا اور یومیہ وہاں پر کوڑا پھینکنے کے لیے 250 سے 300 ٹرک آئیں گے، انھوں نےبتایا خان الاحمرکے قریب فلسطینی علاقے میں کوڑا کرکٹ پھینکنے سے براہ راست 7 ہزار فلسطینی آبادی متاثر ہوگی۔

واضح رہے کہ جس فلسطینی بستی کو کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے وہ اس سے قبل فلسطینیوں کی مال مویشیوں کی چراگاہ سمجھی جاتی رہی ہے۔

Tags: بحر مردارخان الاحمرفلسطینی بستی کوڑے کا ڈھیرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.