• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اراضی پریہودی کالونی تعمیر کرنے کا صیہونی منصوبہ

جمعرات 20-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اراضی پریہودی کالونی تعمیر کرنے کا صیہونی منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی علاقے قلندیا کو امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے تیار کردہ منصوبے ‘صدی کی ڈیل ‘ میں فلسطینی ریاست کے زیرانتظام سیاحتی علاقہ قرار دیا گیا ہے، اس کے باجودقابض ریاست نے اس علاقے میں یہودی کالونی کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت ہاؤوسنگ کی جانب سے نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے قلندیا میں ہوائی اڈے کے لیے مختص اراضی پر ایک بڑی یہودی کالونی تعمیر کرنے کامنصوبہ تیار کیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی اس خالی اراضی پر صیہونی حکام کا یہودی کالونی کی تعمیر کرنے کا منصوبہ گزشتہ 10 سالوں  سے زیر غور تھا،  اس منصوبے کے تحت قلندیہ ہوائی اڈے کی اراضی پر دیوار فاصل سے القدس کے علاقے کفر عقب تک ایک بڑی یہودی کالونی تعمیر کی جائے گی۔منصوبے کے تحت قلندیہ کی اس اراضی کے 12 سو دنم رقبے پر چھ ہزار 900 رہائشی مکانات، 3 ہزار مربع میٹر پر بازار اور مارکیٹیں اور 45 ہزار مربع میٹر رقبے پر ہوٹل، پانی کی ٹینکیاں اور دیگر تنصیبات قائم کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ  امریکا کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن  منصوبہ صدی کی ڈیل’ میں قلندیہ کے اس خالی علاقے کو مجوزہ فلسطینی ریاست کے زیرانتظام سیاحتی علاقہ قرار دیا گیا ہے اس کے باوجود بھی صیہونی ریاست نے اس پر یہودی کالونی کی تعمیر کا فیصلہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل کا توسیع پسندانہ منصوبہ فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ عرب ممالک کے بھی خلاف ہے ۔

Tags: دیوار فاصلصدی کی ڈیلصیہونی حکامقابض ریاستقلندیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.