• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینیوں پر بیرون ملک سفر کی پابندی جاری

بدھ 08-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں پر بیرون ملک سفر کی پابندی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی  حکام نے سیکیورٹی وجوہات کے نام پرپابندیاں جاری اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینیوں کو  بیرون ملک سفر سے روک  دیا۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کو بہانہ بناتے ہوئے  الکرامہ گزرگاہ سے 10  فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، فلسطینی پولیس کا کہنا ہے کہ کاغذات اور سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود اسرائیلی حکام نے ’الکرامہ‘ گذرگاہ سے اردن داخل ہونے والے متعدد فلسطینیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ الکرامہ گزر گاہ کو استعمال کرتے ہوئے 8826 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی، 4545فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی  جبکہ 4281 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

Tags: الکرامہ گزر گاہصیہونی حکامفلسطینی پولیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.